عادل عبدالمہدی عنقریب ترکی کا دورہ کریں گے

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی عنقریب ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی عنقریب ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی کا دورہ کریں گے۔ عراقی وزیر اعظم اس سفر میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان بعض مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کی جائےگی۔

News Code 1890437

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =