امریکی بحریہ کے سربراہ بھارت کا 3 روزہ دورہ کریں گے

امریکی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل جان رچرڈسن 12مئی سے بھارت کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل جان رچرڈسن 12مئی سے بھارت کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ اطلاعات کےمطابق امریکی بحریہ کے سربراہ دورےکےدوران بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لامباسمیت دیگراعلیٰ حکام سےملاقات کرینگے۔ امریکی بحریہ  کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دورےکامقصد امریکی اور بھارتی بحریہ کے درمیان اسٹرٹیجک شراکت داری کو مزید مضبوط بناناہے۔

News Code 1890422

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =