بغداد میں صدر سٹی میں بم دھماکے میں 8 افراد جاں بحق

عراق کے دارالحکومت بغداد میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صدر سٹی کے جمیلہ بازار میں خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا۔ دھماکے کی ذمہ داری سعودی عرب اور امریکہ کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔

News Code 1890417

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =