بیروت میں ایرانی سفیر کی لبنانی صدر سےملاقات

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایران کے سفیر نے لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایران کے سفیر محمد جلال فیروز نیا نے لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1890411

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =