یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے۔ یمنی فورسز نے بیلسٹک م؛زائل زلزال سے جيزان میں  سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

News Code 1890410

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =