مہر خبررسان ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن اور جھڑپ کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں کے علاقے امیش پورہ میں بھارتی فورسزکے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا۔ بھارتی فورسزکا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے ۔
آپ کا تبصرہ