رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے امر کے قیام کے لئے طاقت عطا کر، اور اپنی یاد اور ذکر کی حلاوت مجھے چکھا دے اور اپنے شکر کی ادائیگی کو مجھے الہام فرما۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا حسب ذیل ہے:

اَللّهُمَّ قَوِّني فيہ عَلى اِقامَۃ اَمرِكَ وَاَذِقني فيہ حَلاوَۃ ذِكْرِكَ وَاَوْزِعْني فيہ لِأداءِ شُكْرِكَ بِكَرَمِكَ وَاحْفَظْني فيہ بِحِفظِكَ و َسَتْرِكَ يا اَبصَرَ النّاظِرينَ ۔

ترجمہ : اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے امر کے قیام کے لئے طاقت عطا کر، اور اپنی یاد اور ذکر کی حلاوت مجھے چکھا دے اور اپنے شکر کی ادائیگی کو مجھے الہام فرما، اے بصارت والوں میں سے سب بڑے صاحب بصارت۔

News Code 1890396

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =