امریکہ نے رومانیہ میں تھاڈ میزائل سسٹم نصب کردیا

امریکہ کی عالمی سطح پرمداخلت کا سلسلہ جاری ہے امریکہ نے رومانیہ میں اپنا تھاڈ میزائل سسٹم نصب کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیفنس بلاگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی عالمی سطح پرمداخلت کا سلسلہ جاری ہے امریکہ نے رومانیہ میں اپنا تھاڈ میزائل سسٹم نصب کردیا ہے۔

امریکہ کی دفاعی کمانڈ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امریکہ کے  سی 17 طیارے کے ذریعہ امریکی تھاڈ میزائل سسٹم  رومانیہ کے مہیل کوگیلنسینو ہوائی اڈے پر نصب کردیا گيا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اس عمل کا مقصد یورپی ممالک کی حمایت اور دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔

News Code 1890306

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =