پاکستان میں مسافر وین میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک

پاکستان کے شہر لاہور سے راولپنڈی جانے والی مسافر وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور سے راولپنڈی جانے والی مسافر وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو 1122، اور پاک فوج کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور چار زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔ امدادی اداروں کے مطابق حادثہ جی ٹی روڈ پر بکڑالہ کے مقام پر افتتاح کی گئی القادر یونیورسٹی کے قریب پیش آیا۔

News Code 1890289

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =