بئر السبع اور عسقلان میں 4 صہیونی ہلاک

غزہ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے دفاعی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے بئر السبع اور عسقلان میں فلسطینیوں کے راکٹ حملوں میں 4 صہیونی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی  تنظیموں کی جانب سے دفاعی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے بئر السبع اور عسقلان میں فلسطینیوں کے راکٹر حملوں میں  4 صہیونی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی جہادی تنظیموں کے راکٹ حملوں میں بئرالسبع میں 1 جبکہ عسقلان میں 3 صہیونی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اب تک 9 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1890281

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =