نواز شریف 7 مئی کو خود کوجیل حکام کے حوالے کریں گے

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہیں ہوئی ، نواز شریف 7مئی کو خود کوجیل حکام کے حوالے کریں گے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہیں ہوئی ، نواز شریف 7مئی کو خود کوجیل حکام کے حوالے کریںگے ۔ اطلاعات کے مطابق لاہور میں نون  لیگی رہنماﺅں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ نوازشریف کوصحت کے مسائل درپیش ہیں،نوازشریف7مئی کوخودکوجیل حکام کے حولے کریں گے، نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہیں ہوئی ہے ۔

News Code 1890251

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =