افغانستان میں 43 داعش دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں اتحادی افواج نے فضائی حملے میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 43 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں اتحادی افواج نے فضائی حملے میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے  43 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان صوبے کنڑ میں اتحادی افواج نے فضائی بمباری میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 43  دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ یہ ہلاکتیں کنڑ میں دو مختلف مقامات پر فضائی بمباری کے نتیجے میں ہوئیں۔

افغان فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے کنڑ کے ضلع چھاپرا میں کیے گئے فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گردوں میں سے اکثریت بیرون ملک سے آئے ہوئے افراد کی ہے۔

News Code 1890250

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =