جاپان کےنئے بادشاہ کا عوام کی طرف سے پر جوش استقبال

جاپان کے نئے بادشاہ اور انکے خاندان کا جاپانی عوام نےپُرجوش استقبال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے نئے بادشاہ اور انکے خاندان کا جاپانی عوام نےپُرجوش استقبال کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق  شاہی محل کی بالکونی میں جاپان کےنئے بادشاہ کی آمد پر وہاں موجود ہزاروں شہریوں نےانکا زبردست استقبال کیا ۔ جاپانی پرچم اٹھائےشہریوں نے شاہی خاندان کےحق میں نعرےلگائے اوراپنی والہانہ محبت کااظہارکیا۔ بادشاہت ملنےکےتین روزبعد اپنےخطاب میں شہنشاہ ناروہیتونےعوام کا شکریہ ادا کیا اورجاپان کی ترقی کےلیے پختہ عزم کااظہارکیا۔

News Code 1890241

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =