شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کا کہناہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے فائر کئے گئے میزائل بحیرہ جاپان میں گرے ہیں۔ادھر جنوبی کوریا اور امریکہ میزائل سےمتعلق معلومات کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کے بعد شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے متعدد میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

News Code 1890236

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =