پاکستانی عدالت کا قرآن کریم کے غیر مستند نسخوں کو فوری ضبط کرنے کا حکم

پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے قرآن مجید کے غیر مستند نسخوں کی اشاعت کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے غیر مستند نسخوں کو فوری طور پر ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے قرآن مجید کے غیر مستند نسخوں کی اشاعت کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے غیر مستند نسخوں کو فوری طور پر ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے غیر مستند نسخوں کی اشاعت کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کردیا، یہ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں اردو زبان میں جاری کیا جانے والا پہلا فیصلہ ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مذکورہ درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ تحریف شدہ اور غیر مستند قرآن پاک کے نسخے فوری طور پر ضبط کیے جائیں۔

News Code 1890232

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 1 =