مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے محاذ پر سعودی عرب کی فورسز پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا ہے۔

یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا ہے۔
News Code 1890226
آپ کا تبصرہ