کشمیر میں بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مزید دو علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکے ساتھ جھڑپ میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیرمیڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکے ساتھ جھڑپ میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران جھڑپ میں  2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ۔ضلع شوپیاں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے جب کہ آپریشن کا سلسلہ بھی تاحال جاری ہے۔

News Code 1890203

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =