مصر کے صحرائے سینا میں بم دھدماکے/ 2 مصری فوجی ہلاک

مصر کے صحرائے سینا میں مصری فوج کی گاڑی راستے میں نصب بم دھماکے سے تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صحرائے سینا میں مصری فوج کی گاڑی راستے میں نصب بم دھماکے سے تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے راستے میں بم نصب کیا تھا، جس سے  مصری فوجی گاڑی ٹکرا گئی ، بم دھماکے میں 2 مصری فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1890199

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =