مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کی کارروائی کے دوران سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے صوبہ تعزکے علاقہ الوزاعیہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
آپ کا تبصرہ