امریکہ میں سوتیلی بیٹی کو قتل کرنے والی ماں کو سزائےموت کا حکم

امریکی ریاست جارجیا میں عدالت نے سوتیلی بیٹی کو بھوک سے تڑپا کر مارنے والی خاتون کو قتل کے جرم میں زہریلا انجیکشن لگانے کی سزا سنا دی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست جارجیا میں عدالت نے سوتیلی بیٹی کو بھوک سے تڑپا کر مارنے والی خاتون کو قتل کے جرم میں زہریلا انجیکشن لگانے کی سزا سنا دی ہے ۔

اطلاعات کے مطابق دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ 36سالہ ٹیفنے موس نے 2013میں اپنی  10سالہ سوتیلی بیٹی ایمنی موس  کو تقریباً 2 ہفتے تک بھوکا رکھاجس کے باعث بچی کی موت ہوگئی ۔اور صرف یہی نہیں بلکہ سزا یافتہ خاتون نے سوتیلی بیٹی کی لاش چھپانے کے لیے ڈرم میں ڈال کراُسے جلابھی دیا تھا ۔

News Code 1890189

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =