روس کا عالمی انٹرنیٹ سے خارج ہونے کا اعلان

روسی صدر پوتین نے انٹرنیٹ کی حاکمیت کا قانون منظور کرلیا ہے اس قانون کی منظوری کے بعد روس میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والوں کا غیر ملکی سروروں سے اتصال اور رابطہ ختم ہوجائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ماسکو ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی صدر پوتین نے انٹرنیٹ کی حاکمیت کا قانون منظور کرلیا ہے اس قانون کی منظوری کے بعد روس میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والوں کا غیر ملکی سروروں سے اتصال اور رابطہ ختم ہوجائےگا۔روس نے ڈي این ایس سسٹم کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی انٹرنیٹ منقطع ہونے کی صورت میں مقامی نیٹ ورک سے آل لائن استفادہ ممکن ہوجائےگا۔

سی این این کے مطابق روس اس قانون کے بعد انٹرنیٹ کی عالمی محدودیت سے خارج ہوجائےگا۔

News Code 1890186

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =