امریکی وزير دفاع نے یورپی ممالک کا دورہ منسوخ کردیا

امریکی وزير دفاع نے ونزوئلا کے حالات پر توجہ مرکوز کرنے کے پیش نظر یورپی ممالک کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پولیٹیکو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير دفاع شینہان  نے ونزوئلا کے حالات پر توجہ مرکوز کرنے کے پیش نظر یورپی ممالک کا دورہ منسوخ کردیا  ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل امریکہ نے ونزوئلا کے بعض فوجی اہلکاروں کے ذریعہ  کودتا کرنے کی تلاش و کوشش کی ، جسے ونزوئلا کی فوج نے ناکام بنادیا۔ ونزوئلا کی فوج کی صدرنکولس میڈورو کو مکمل حمایت حاصل ہے۔

News Code 1890177

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =