سعودیہ میں نوحہ پڑھنے کی وجہ سے نوحہ خوان کا سرقلم کردیا گیا

سعودی عرب کی خونخوار وہابی حکومت نے حال ہی میں 37 شیعہ مسلمانوں کے سر کاٹ دیئے ان میں شہید عبداللہ ہانی بھی شامل ہیں۔ شہید عبداللہ ہانی نے گرفتار ہونے سے قبل ایک وہابی کے ہاتھوں سات سالہ بچے کے بہیمانہ قتل کے بارے میں نوحہ پڑھا تھا اور اس نوحہ کو پڑھنے کی وجہ سے عبداللہ ہانی کا سر قلم کردیا گیا۔

                      

News Code 1890170

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =