جیزان میں یمنی فوج کی سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ گذشتہ روز بھی یمنی فورسز نے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کی تھی۔

News Code 1890127

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =