ترکی کے طیاروں کی عراق کے شمال میں بمباری

ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں بمباری کی ہے۔ ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ، جس کے نتیجے میں 14 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1890121

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =