رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کتاب کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت اور ارشادی اسلامی عباس صالحی  بھی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ہمراہ تھے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کتابوں کے مختلف شعبوں کے دورے کے دوران کتاب کی نشر و اشاعت کے سلسلے میں ناشرین کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1890112

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =