امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا پاکستان کا دورہ

افغانستان کے امور میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکہ کی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزآج اسلام آباد پہنچیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے امور میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکہ کی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزآج اسلام آباد پہنچیں گے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دفترخارجہ میں دوطرفہ تعلقات اورافغان مفاہمتی عمل پربات چیت ہوگی۔

News Code 1890104

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =