مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آج سے آغاز ہو گیا ہے انتخابات کے چوتھے مرحلے میں بہار، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، اڑیسہ، اترپردیش اور راجستھان سمیت 8 ریاستوں کی 71 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے جس کے لیے 960 امیدوار میدان میں ہیں۔

بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے میں بہار، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، اڑیسہ، اترپردیش اور راجستھان سمیت 8 ریاستوں کی 71 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے جس کے لیے 960 امیدوار میدان میں ہیں۔
News Code 1890100
آپ کا تبصرہ