ترک وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو نے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہرخبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو نے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں فریقین نے باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ترک وزير خارجہ نے اپنے ایک ٹوؤئیٹر بیان میں کہا ہے کہ ترکی عراق کے ساتھ تجارت کا حجم 20 ارب ڈالر تک بڑھانا چاہتا ہے۔

News Code 1890094

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =