مہر خبررساں ایجنسی نے امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سوڈان کی مرکزی بینک میں 250 ملین ڈالر جمع کرادئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق یہ مبلغ امارات اور سعودی عرب کی طرف سے سوڈان کو 3 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا حصہ ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور امارات دونوں نے سوڈان فوجی کودتا کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔

متحدہ عرب امارات نے 250 ملین ڈالر سوڈان کی مرکزی بینک میں جمع کرادئیے ہیں ۔
News Code 1890093
آپ کا تبصرہ