مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کیلی فورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہود مخالفین کو شکست دینا ہوگی۔ ٹرمپ نے وسکونسن میں ریلی سےخطاب کرتے ہوئے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ یہود دشمنی اور نفرت پر مبنی اقدام کی شدیدمذمت کرتے ہیں ۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں امریکی قوم یہودی کمیونٹی کے ساتھ کھڑی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کیلی فورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہود مخالفین کو شکست دینا ہوگی۔
News Code 1890081
آپ کا تبصرہ