بھارت کا کشمیر میں جاری تجارت معطل رکھنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکے مابین جاری انٹرا کشمیر ٹریڈ ہندوستان میں نئی حکومت کے قیام تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکے مابین جاری انٹرا کشمیر ٹریڈ ہندوستان میں نئی حکومت کے قیام تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت کی وزارت ہوم افیئرز نے رواں ماہ 18 اپریل کو بھارتی اور پاکستانی  کشمیر کے مابین جاری انٹرا کشمیر ٹریڈ کی معطلی کیلیے باضابطہ آرڈر جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ہندوستان کی حکومت کو ایسی رپورٹس موصول ہوئی ہیں کہ پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جاری انٹرا کشمیر ٹریڈ کا غلط استعمال کیا جارہا ہے۔

News Code 1890080

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 17 =