مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور کی سیشن کورٹ کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک اور شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو گئے جبکہ جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں لاش کا پوسٹ مارٹم ہو گا جبکہ زخمی کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

پاکستان کے شہر لاہور کی سیشن کورٹ کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک اور شخص زخمی ہو گیا۔
News Code 1890059
آپ کا تبصرہ