چین کے ساتھ  تجارتی جنگ میں امریکی اقتصاد تباہ ہوجائےگا

چين اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی جنگ کی صورت میں امریکی اقتصاد تباہ ہوجائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے بین الاقوامی امور کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق چين اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی جنگ کی صورت میں امریکی اقتصاد تباہ ہوجائےگا۔

اریک آسن نے اپنےایک مقالہ میں چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکی صدر ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی جنگ کا آغاز کیا ہے اور اگر اس جنگ میں شدت آگئی تو امریکی اقتصاد تباہ اور ویران ہوجائےگا۔

اریک آسن کا کہنا ہے کہ چين بنیادی طور پر امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ میں پرہیز کررہا ہے کیونکہ ایسا کرنا اس کے بنایادی اصولوں کے مطابق ہے۔

News Code 1890053

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =