مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائلی نشانہ بازوں نے سرحدی علاقہ جیزان میں 9 سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ جبل القیس میں 9 سعودی فوجیوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔

یمنی فوج اور قبائلی نشانہ بازوں نے سرحدی علاقہ جیزان میں 9 سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1890049
آپ کا تبصرہ