عراق کے فتح اتحاد کا امریکی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرنے کا مطالبہ

عراق میں فتح اتحاد نے بغداد میں امریکی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں فتح اتحاد نے بغداد میں امریکی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فتح اتحاد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بغداد میں مقیم غیر ملکی سفارتکاروں کو عراقی عوام اور دینیم راجع کی توہین کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ فتح نے اپنے بیان میں بغداد میں امریکی سفارت خانہ کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی توہین پر مبنی بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد میں امریکی سفارتخانہ کو مراجع دینی کی توہین اور عراقی قوانین کو پامال کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائےگی۔

News Code 1890046

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =