شمالی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 2 لیویز اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 2 لیویز اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 2 لیویز اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ ملک شاہی کے علاقے رغزئی میں ہوا۔ بارودی مواد چیک پوسٹ کے ساتھ نصب تھا۔ دھماکے سے ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں امیر زمان اور عبدالولی شامل ہیں۔

News Code 1890044

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =