مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایشیائی مقابلوں میں ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر ایرانی کشتی ٹیم کے جوانوں کو مبارکبادپیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: آپ جوانوں کو ایشین چیمپئن شپ جیتنےمبارکباد ہو ۔ انشا اللہ ، آپ سربلند رہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایشیائی مقابلوں میں ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر ایرانی کشتی ٹیم کے جوانوں کو مبارکبادپیش کی ہے۔
News Code 1890006
آپ کا تبصرہ