کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کشمیرکے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران  فائرنگ کے تبادلے میں  دو علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کا علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

News Code 1889995

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =