امریکہ کی رفتار کو سیاست نہیں کہا جاسکتا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کوتوڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ خود بھی سکیورٹی کونسل کی قراردادوں پر عمل نہیں کرتا اور دوسروں کو بھی روکتا رہتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کوتوڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکہ خود بھی سکیورٹی کونسل کی قراردادوں پر عمل نہیں کرتا اور دوسروں کو بھی روکتا رہتا ہے۔ ظریف نے کہا کہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر سکیورٹی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا اور اب وہ دوسروں سے بھی کہتا ہے کہ وہ بھی اس عالمی معاہدے پر عمل نہ کریں ۔

ظریف نے کہا کہ  امریکہ کی موجودہ پابندیوں اور ماضی کی پابندیوں ميں فرق ہے ماضی کی پابندیوں  میں امریکہ سکیورٹی کونسل کو ایران کے خلاف استعمال کرتا تھا لیکن اب وہ خود یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کررہا ہے اور ماضی کی طرح  ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کے تمام اقدامات ناکام ہوجائیں گے۔

News Code 1889985

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =