سری لنکا کا برقع اور نقاب پر پابندی عائد کرنے پر غور

سری لنکا میں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل نواز وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد سری لنکا کے اراکین اسمبلی نے ملک بھر میں برقع اور نقاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کے لیے قانون سازی پر غور شروع کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سری لنکا میں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل نواز وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد سری لنکا کے اراکین اسمبلی نے ملک بھر میں برقع اور نقاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کے لیے قانون سازی پر غور شروع کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سری لنکا میں  گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر 8 خود کش دھماکوں میں 300 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد برقع اور نقاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ سری لنکا میں ہونے والے 8 خود کش دھماکوں کی ذمہ داری سعودی عرب اور امریکہ سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے ۔

News Code 1889974

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =