بھارت میں 6 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ

شمالی بھارت، تبت اور میانمار میں 6 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی بھارت، تبت اور میانمار میں 6 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے سے بھارتی ریاست ارونا چل پردیش اور تبت میں نقصان کی اطلاعات ہیں، تاہم ابھی اس  کے متعلق مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 114 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز دیبرو گڑھ تھا۔

News Code 1889965

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =