مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے نائب وزیر خارجہ مائیکل ایوانوف نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص حزب اللہ لبنان کے 3 ممتاز ارکان کے بارے میں اطلاع فراہم کرےگا اسے 10 ملین ڈالر انعام دیا جائےگا۔ امریکی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ حزب کے تین ممتاز ارکان محمد بازی، ادھم طباجہ اور علی شرارہ ہیں ۔ امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ جو شخص مذکورہ افراد کے بارے میں اطلاعات فراہم کرےگا اسے 10 ملین ڈالر انعام دیا جائےگا۔

امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص حزب اللہ لبنان کے 3 ارکان کے بارے میں اطلاع فراہم کرےگا اسے 10 ملین ڈالر انعام دیا جائےگا۔
News Code 1889939
آپ کا تبصرہ