ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نیویارک روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں  صلح کے لئے چند جانبہ سفارتی عنوان سے منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ اس اجلاس میں بعض ممالک کے وزراء خآرجہ اور اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1889933

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 9 =