حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے نام اہم پیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام مہدی (عج) کا ظہور مکہ سے ہوگا، وہ آئیں گے،جب وہ قیام کریں گے اس وقت تم اور تمہارے باپ دادا جیسے ظالم ،ستمگر اور مستبد بادشاہ باقی نہیں رہیں گے ، تم، تمہارے باپ و اجداد اور تمہاری اولاد اس تقدیر الہی کو بدل نہیں سکتے۔
News Code 1889929
آپ کا تبصرہ