مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں جیپ میں سوار 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جیپ منڈا بانڈی سے مظفر آباد جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی، اس حادثے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے مشترکہ امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر مقامی اسپتال منتقل کیا ہے۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں جیپ میں سوار 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
News Code 1889913
آپ کا تبصرہ