پاکستانی وزیر خارجہ کی جاپان میں کاروباری شخصیات سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جاپان کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ٹوکیو میں جاپان انسٹی ٹیویٹ آف انٹرنیشنل افیئر کے وفد اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جاپان کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ٹوکیو میں جاپان انسٹی ٹیویٹ آف انٹرنیشنل افیئر کے وفد اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی گزشتہ روز جاپان کے 3 روزہ دورے پر پہنچے ہیں، اس دوران انہوں نے ٹوکیو میں جاپان انسٹی ٹیویٹ آف انٹرنیشنل افیئر کے وفد اور کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن وامان اور ہمسایوں سے پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔

News Code 1889906

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =