شمالی آئر لینڈ کے پہاڑی علاقے میں آگ لگ گئی

شمالی آئر لینڈ کے پہاڑی علاقے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی آئر لینڈ کے پہاڑی علاقے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ۔ اطلاعات کے مطابق شمالی آئر لینڈ کی کاؤنٹی ڈاؤن میں اچانک آگ لگی ،آگ کے بلند ہوتے ہوئے شعلوں سے قریبی عارضی گھروں کو خطرہ پیدا ہوگیا۔ حفاظتی اقدامات کیلئے حکام نے گھروں کو خالی کرالیا جبکہ 50 سے زائد فائر فائٹرز نے کچھ گھنٹوں پر آگ پر قابو پالیا۔

News Code 1889905

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =