ظریف منگل کے دن نیویارک روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف منگل کے دن نیویارک روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف منگل کے دن نیویارک روانہ ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نیویارک میں " صلح کے موضوع پر چند جانبہ سفارت کاری کے بین الاقوامی اجلاس میں " شرکت کریں گے۔ اقوام متحدہ میں ایران کے نئے اور مستقل نمائندے مجید تخت روانچی بھی اپنی نئی ماموریت کی جگہ ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ نیویارک روانہ ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نیویارک میں متعدد پروگرامز سے خطاب اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بھی  گفتگو کریں گے۔

News Code 1889873

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =