مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزیر اعظم یوری بوریسوف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق روس کے نائب وزیر اعظم شام کے صدر بشار اسد اور دیگر شامی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

روس کے نائب وزیر اعظم ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں۔
News Code 1889858
آپ کا تبصرہ